اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہوگیا،مختلف علاقوں میں10گھنٹے تک لوڈشیڈنگ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار22ہزار5سومیگاواٹ جبکہ طلب 27ہزار 5سومیگا واٹ ہے،بعض علاقوں میں فنی خرابی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے















