گلگت ( اے بی این نیوز )پاکستان کے کوہ پیما آصف بھٹی کی نانگا پربت سر کرنے کے دوران پہاڑ پر پھنس جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف بھٹی کیمپ فور پر 7500 میٹر کی بلندی پر موجود ہیں جہاں سے انہیں ریسکیو کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔















