اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 4روزہ دورے پر کل جاپان روانہ ہونگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے 4 روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو دورہ جاپان کے دوران جاپانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، وزارت خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو جاپان میں ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ میں بھی خطاب کریں گے.

متعلقہ خبریں