واشنگٹن ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر ا پنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قرض پروگرام کی جلد بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں،گذشتہ چند روز میں پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں،پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں،پاکستان نے حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کا دائرہ اقدامات کیے گئے ہیں،حالیہ بجٹ میں سماجی تحفظ کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں،فارن ایکسچینج مارکیٹ کو مزید فعال کیا گیا ،پالیسی ریٹ کو مہنگائی کے مطابق بڑھایا گیا ہے،بیلنس آف پیمنٹ کے دباو کو کم کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔















