اسلام آباد (اے بی این نیوز )اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ زیر حراست 102 افراد میں سے کسی کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا نہیں دی جائے گی، جاری حکم نامہ کے مطابق حکم نامہآرمی کی حراست میں ملزمان کا کیس تفتیش کی سٹیج پر ہے، آرمی کی حراست میں ملزمان کا ابھی ٹرائل شروع نہیں ہوا،ٹرائل شروع ہونے سے پہلے تفتیش کی کاپیاں ملزمان کے وکلاء کو فراہم کی جائیں گی۔















