اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف نے نیب راولپنڈی دفتر میں پیش ہونے سے معذرت کر لی نیب میں تحریری طور پر جواب جمع کروا دیا

لاہو(اے بی این نیوز           ) چیئرمین تحریک انصاف نے نیب میں تحریری جواب جمع کروادیا موقف اپنایا کہ توشہ خانہ انکوائری کیس میں پہلے ہی نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر چکا ہوں آج متعدد کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہورہا ہوں جس کی وجہ سے آج نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش نہیں ہو سکتا میری پیشی کو 4 جولائی تک مؤخر کیا جائے۔

متعلقہ خبریں