اہم خبریں

قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔

متعلقہ خبریں