اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ،کیا فریقین آئے ہیں یہاں پر؟ ممبر الیکشن کمیشن کااستفسار، جس پر وکیل فیصل چودھری کاموقف پیش کیا کہ مجھے تو کوئی آرڈر نہیں ملا ڈائری کے مطابق آیا ہ،،ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ ملزمان ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،11جولائی کو فرد جرم عائد کرینگے۔

متعلقہ خبریں