اہم خبریں

وزیرِ اعظم کل اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کل اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گےاسکے بعد وزیرِ اعظم مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے. وزیرِ اعظم پاکستان سویٹ ہومز کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ بھی پیش کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں