اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں کیا گیا واضح رہے کہ سٹاف لیول معاہدہ نہ ہونے کے باعث 29 جون تک پاکستان کا نام شیڈول میں شامل نہیں کیا گیا ،جب کہ حکام وزارت خزانہ نے تبایا کہ سٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کر رہے ہیں، اقتصادی جائزہ کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ میں ہیں،
جون کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مکمل کر لیا جائے گا۔















