اہم خبریں

بلیوایریا میں آگ لگ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلیوایریا میں واقع بیورلے سینٹر میں آگ لگ گئی بلیوایریا میں آگ کے بعد دھویں کے بادل دور سے دیکھے جاسکتے ہیں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں 
ایمبولینسز بھی موقع پر پہنچ گئیں ،تھانہ کوہسار کی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، تاہم ابھی تک ااگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔�

متعلقہ خبریں