اہم خبریں

نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج حلف اُٹھائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب آج حلف اُٹھائیں گے،تقریب قریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی جہاں الیکشن کمشنر سندھ نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے اس کے بعد سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد بھی آج حلف اُٹھائیں گے۔

متعلقہ خبریں