اہم خبریں

برطانیہ نے جین میریٹ اوبی کو پاکستان میں نیا کمشنر مقرر کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )برطانیہ نے جین میریٹ اوبی کو پاکستان میں نیا کمشنر مقرر کردیا ، یہ بات اہم ہے کہ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنرجولائی کے وسط میں اپنا عہدہ سنبھالیں گی ، برطانوی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جین میریٹ اوبی تعینات کر دیا گیا ہے تاہم وہ ذمہ داریاں جولائی میں سنبھا لیں گی۔

متعلقہ خبریں