اہم خبریں

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری،جی او سی حیدرآباد گیریژن کا ضلع سجاول میں قائم ریلیف کیمپوں کا دورہ،متعلقہ حکام کی طرف سے جی او سی حیدرآباد گیریژن کو امدادی کاروائیوں اور مقامی آبادی کی منتقلی کے عمل پر بریفنگ،ضلع سجاول میں قائم ریلیف کیمپوں میں 6 ہزار سے زائد متاثرہ افراد ٹھہرائے گئے ہیں، جی او سی حیدرآباد گیریژن کی متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی گئی۔جی او سی حیدرآباد گیریژن نے اس موقع پر کہا ہے،آپ کی فوج اس مشکل وقت میں آخر دم تک آپ کے ساتھ ہے۔

متعلقہ خبریں