اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا لاہور میںایل ڈی اے سبزہ زار اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ

لاہور(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا لاہور میںایل ڈی اے سبزہ زار اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ،وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران اسپورٹس کمپلیکس میں دی جانے والی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا ،وزیرِاعظم نے عوام کے لیے کھیلوں کی معیاری سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ،وزیرِاعظم نے بالخصوص خواتین کے لیےکھیلوں کے علیحدہ انتظامات پر انتظامیہ کی تعریف کی،وزیرِاعظم کو کمشنر لاہور کی طرف سے LDA کے زیر نگرانی سپورٹس کے جاری دیگر منصوبوں پر بریفنگ دی گئ، وزیرِاعظم نے جاری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کی خصوصی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں