لاہور(نیورڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے تمام ٹیسٹ درست آئے ، رپورٹس درست آنے کے بعد انہیں ڈسچارج کرکے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی 16 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔















