اہم خبریں

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

کراچی( نیوز ڈیسک)سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔واضح رہے کہ سمندری طوفان اس وقت 840 کلومیٹر جبکہ ٹھٹہ سے 830 کلومیٹر دورہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے مرکز میں 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ،طوفان کی وجہ سے بحیرہ عرب میں طغیانی کی کیفیت رہے گی ، سمندری طوفان کے باعث لہریں 10 فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں ۔

متعلقہ خبریں