اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپر ٹیکس کو پراگریسیو ٹیکسیشن میں تبدیل کرنے کے لئے اس کےٹیکس ریٹس بتدریج بڑھانے کی تجویز ہے،تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ کنٹریکٹ سپلائی اور سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہلیدر اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کے ٹیئر ون ریٹیلرز پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 15 فیصد کی جارہی ہے















