اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ نے تبایا کہ سیلاب کی وجہ معاشی نقصان کاتخمینہ تیس ارب ڈالر سے زیادہ ہےپاکستان کی معیشت کا دوسرا بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ہے موجودہ حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں77 فیصد کمی آئی ہےموجودہ حکوث کی فیصلوں کی وجہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا حکومت آئی ایم پروگرام کے نوے جائزے کی شرائط کو پورا کر چکی یہ خسارہ چار ارب ڈالر پر آ جائے گا















