اہم خبریں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے فارن ریمیٹنس کے ذریعے غیرمنقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہ نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے فارن ریمیٹنس کے ذریعے غیرمنقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس ختم کیا جارہا ہے ایک نئےڈائمند کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے، جو سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد بھیجنے والوں کو جاری کیاجائے گا

متعلقہ خبریں