اہم خبریں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ دینے سے انکار

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ دینے سے انکار،محکمہ اینٹی کرپشن کا ریکارڈ نہ دینے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ ،سیکرٹری اسمبلی کو خط ارسال، عدالت کی اینٹی کرپشن حکام کو غیر قانونی بھرتیوں کاریکارڈ جمع کروانے کیلئے کل تک مہلت،تفتیشی افسر کوئٹہ گیا ہے،ریکارڈ اس کے پاس ہے،،،پراسیکیوٹر کے دلائل،کاش عدالت کے پاس کوئٹہ سے فوری ریکارڈ منگوانے کا انتظام ہوتا،جج کے ریمارکس۔

متعلقہ خبریں