اہم خبریں

راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں، دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،مردہ مچھلی مارکیٹ میں فروخت کی جانی تھی،آبی حیات کے ساتھ ساتھ ڈیم زے پانی پینے والے پرندے بھی تڑپ تڑپ کر مر گئے،راول ڈیم میں کرنٹ اور گرنیڈ کے زریعے مچھلیوں کو مارنے کے پہلےبھی واقعات ہو چکے ہیں،واقعہ کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں