اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیخ رشید کی رہائشگا ہ پر چھاپے کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری،ایک ہفتے میں جواب طلب،اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہابازو مروڑ کر پریس کانفرنس کرانے والے الیکشن کو سلیکشن میں بدل دینگے،بہتر ہے آئین اور قانون کو فریز کردیاجائے، پی ڈی ایم کو اپنی رسوائی اور بدنامی کا اندازہ نہیں،،اللہ کے بعد عدلیہ ہی ملک کو سیاسی جہنم سے نکال سکتی ہے۔















