اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی تعلیمی ادارے 10جون سے یکم اگست تک بند رہیں گے،نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،اداروں کے سربراہان ضروری سٹاف کو چھٹیوں میں بھی بلا سکیں گے