اسلام آباد (اے بی این نیوز )چینی ایئر لائن کا 3سال بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کااعلان،چا ئنہ سدرن 13جون سے لاہور سے ارمچی فلائیٹ آپریشن شروع کرے گی،،منگل، جمعرات اور اتوار کو دوطرفہ پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،،ارمچی سے لاہور اکانومی کلاس کا کرایہ 4978 چینی یوآن مقرر کیا گیا ہے۔















