کرک ( اے بی این نیوز )کرک سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک اورصدر یوتھ ونگ مینہ خان بونیر سے گرفتار ،،،شاہد خٹک کیخلاف دہشت گردی ،سڑکوں کی بندش اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات درج ہیں،،،،ایم این اے شاہد خٹک 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے