مینگو رہ ( اے بی این نیوز )کالام اور چترال میں برفباری، جاتی سردی واپس لوٹ آئی،،تحصیل مٹہ اور چارباغ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔حکام کے مطابق اپر چترال کے بالائی علاقوں میں 4سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے