لاہور( نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ یکم جنوری کو ہوگا،طبی معائنہ میں عمران خان کی ٹانگ کا ایکسرے کیاجائیگا،عمران خان 3 سے 4 ہفتوں میں مکمل صحت مند ہوجائیں گے جیسے ہی ڈاکٹر ان کا اجازت دین گے وہ ملک گیر پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کو لیڈ کریں گے۔















