اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا،پاکستان میں جزوی نظر آئے گا،چاند گرہن رات 8بج کر 14منٹ پر شروع ہو گا،دورانیہ 4 گھنٹے 17 منٹ ہو گا،چاند گرہن یورپ،ایشیا سمیت روس اور چین میں بھی دیکھا جائے گا۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw















