اہم خبریں

سکیورٹی اداروں کی موثر کارروائیاں،ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے پرمجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سکیورٹی اداروں کی موثر کارروائیاں،ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے پرمجبور، حمید اللہ عرف گوہر اداروں کے آگے سرینڈر کرنے کو تیار،غیر اخلاقی سرگرمیوں کے باعث دہشت گرد گوہر اپنے ماتحت دہشت گردوں کا اعتماد کھو بیٹھا،سکیورٹی ادارے اپنی شب و روز کاوشوں سے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں