اہم خبریں

کوئٹہ ،دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    ) دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،دالبدین کے قریب نالے سے 14راکٹ کے گولے برآمد،سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران راکٹ برآمد کئے،،،سرچ آپریشن جاری ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں