اہم خبریں

سپریم کورٹ بار اور اور پاکستان بار کی لڑائی میں مزید شدت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ بار اور اور پاکستان بار کی لڑائی میں مزید شدت،قائم مقام سیکرٹری نے دس ارکان کی منظوری سے اپنے صدر عابد زبیری کو معطل کر دیا ،سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے معاملات پر حکم امتناع جاری کردیا،،، سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ کو ڈی سیٹ کرنے کافیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد،،،درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کے بعد معاملہ دیکھیں گے،عدالت کے ریمارکس۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں