لاہور ( اے بی این نیوز )حفاظتی ضمانت کے باوجود پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کامعاملہ،ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگرافسروں کے خلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ ،ڈی جی اینٹی کرپشن اوردیگرافسروں نے ترمیم شدہ تحریری معافی نامہ لاہورہائیکورٹ میں پیش کردیا،عوامی سطح پر معافی مانگ چکےعدالت شوکاز نوٹس ختم کرے،سرکاری وکیل کی استدعا، منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8ملزمان کی عبوری ضمانت میں 18مئی تک توسیع کر دی گئی۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw















