اہم خبریں

عمران خان عدالت،سیاست اور معیشت کو امتحان میں ڈال کر نیا بحران کھڑا کرنا چاہتے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )موجودہ سیاسی اور معاشی مسائل کا حل مذاکرات ہیں،عمران خان عدالت،سیاست اور معیشت کو امتحان میں ڈال کر نیا بحران کھڑا کرنا چاہتے ہیں،،قمر زمان کائرہ کی میڈیاسے گفتگو کہا مذاکرات میں اتفاق ہواتھا موجودہ حکومت بجٹ پیش کرے گی،،،پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتے ہم آخری ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنا چاہتے تھے،،خان صاحب نے اچانک 14مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کااٹل فیصلہ سنادیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں