اہم خبریں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس ،وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس ،وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا،سیشن عدالت کو سماعت سے قبل الیکشن ایکٹ کے سیکشن 190 اے سے گزرنا ہو گا، خواجہ حارث کے دلائل ، عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے باعث آج دیگر تمام کیسز کو ڈی لسٹ کردیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں