اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی کل اسلام آباد میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی،،ہائیکورٹ میں این او سی جاری کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت،،،،عدالت کی ڈپٹی کمشنر کوقانون کے مطابق درخواست کو دیکھ کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw















