اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے کازلسٹ جاری کردیتین رکنی خصوصی بینچ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔