بلکسر( اے بی این نیوز )موٹر وے سے گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام،1070 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی، محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ نے گندم سے لدے سات ٹرک پکرلیے،غیرقانونی گندم ضبط کرکے سرکاری گودام سینٹر چکوال میں جمع کرادی گئی۔