اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج ، جس جس سے ان کو خطرہ ہے اس کے حوالے سےعدالت میں ثبوت دیں،، چیئرمین پی ٹی آئی کو خطرہ صرف فارن فنڈنگ سے ہے،گولی،، پلستر،، ڈبے،، ویل چیئر اور الیکشن بہانہ ہے،عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان مفرور ملزم اور کئی عدلتوں میں مطلوب ہیں، ٹانگ، نہیں ان کی نیت خراب ہے، عدالتوں سے ریلیف لینے کے ماہر ہوچکے ہیں۔