اہم خبریں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر بل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر بل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے کے باوجود ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘ باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے گزٹ نوٹیفکیشن کو بھی ہدایت کردی۔

متعلقہ خبریں