اہم خبریں

ہم نے مذاکرات کی بات کی عمران خان نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ہم نے مذاکرات کی بات کی عمران خان نے جارحانہ رویہ اختیار کیا، قمر زمان کائرہ کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں ، سیاسی جماعتوں کے درمیان آپس کے اختلافات بڑھ گئے ہیں ، پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں کے درمیان غصہ اور ہیجان کو کم کرنے کی کوشش کی ہے ،صبر وتحمل سے ایک دوسرے کی بات سن کر آگے بڑھنا ہوگا ، عید کے فورا بعد سیاسی جماعتوں کی قیادت بیٹھے گی ، عید کے بعد امید ہے قوم کو خوشخبری دیں گے ۔

متعلقہ خبریں