اہم خبریں

پاکستان سیاسی، معاشی بحران سے دورچار ہے، سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان سیاسی، معاشی بحران سے دورچار ہے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی بحران کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہوگیا،،، سپریم کورٹ کے باہر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو ،، ہم ایسے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں جن کا غریب آدمی کا کوئی تعلق نہیں،،،90 دن آئین میں لکھا ہے ، جس کا ذکر بار بار ہوتا ہے لیکن آج 105 دن ہوچکے ہیں ،، اگر 105 دن ہوچکے ہیں تو پھر 205 دن بھی ہوسکتے ہیں،،، ہماری تجویز یہی تھی وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ الیکشن ہوں ،،، مشکل وقت کا ایک ہی راستہ ہے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر ایک ساتھ الیکشن کا فیصلہ کرے ۔

متعلقہ خبریں