اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں افغانستان کی سفیر سردار شکیب احمد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت کی ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے امارت اسلامی افغانستان کی جانب سے بھی تعزیت کی نیزملاقات میں مفتی عبدالشکور کے بلند درجات کیلئے فاتح خوانی و مغفرت کی۔















