اہم خبریں

سپریم کورٹ کی دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی،،پنجاب الیکشن کیلئے فنڈزجاری نہ ہوئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کی دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی،،پنجاب الیکشن کیلئے فنڈزجاری نہ ہوئے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ از خود نوٹس سے شروع ہونے والے مقدمے میں دو جج صاحبان الگ ہوگئے، چار جج صاحبان نے پٹیشن مسترد کر دی،، کسی ایک شخص کو خوش کرنے کیلئے الیکشن کروانے کا فیصلہ دیا گیا ،، سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک سے کنسولیڈیٹڈ فنڈز سے رقم نکالنے کا حکم دیا تھا ، وفاقی کابینہ اور قائمہ کمیٹی نے معاملہ ایوان کو بھیجا۔

متعلقہ خبریں