اہم خبریں

ہزار مہینوں سے بہتر رات شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ہزار مہینوں سے بہتر رات شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،ختم قرآن کی محافل کے انتظامات مکمل، مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا،مسلمان اس رات اللہ کے حضورسربسجود ہوکر عبادات کرتے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں،،،محکمہ تعلیم سندھ کا شب قدر کے موقع پرکل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں