اہم خبریں

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس،، پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس،، پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ریلیف مل گیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت نےز لفی بخاری ، اعظم سواتی، عمرایوب، عامر کیانی اور راجہ خرم کی عبوری ضمانت میں 2 مئی تک توسیع کردی۔

 

متعلقہ خبریں