لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،مجھے خوف ہے وہاں خون نہ بہہ جائے،، یہاں جنگل کاقانون ہے پلیز آپ انہیں ایسے کسی بھی اقدام سے روکیں،عمران خان کااپنے خلاف درج 121مقدمات کیخلاف درخواست میں بیا ن۔















