اہم خبریں

علی زیدی کو کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی زیدی کی گرفتاری ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں کی گئی۔علی زیدی کے خلاف مقدمہ شہری فضل الہٰی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ فراڈ اور دھمکی کی دفعات کے تحت درج کروایا گیا۔

متعلقہ خبریں