اہم خبریں

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر، مذکورہ حکومتی شخصیات نے عدالت کے چار اپریل کے حکم کی توہین کی،،، اور الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے نہیں دیئےاستدعا میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز اور اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں