اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی قانونی ٹیم کی اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے وزیر اعظم ہاوس میں مشاورتی اجلاس میں وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سمیت سنئیر کابینہ ممبران بھی شریک ہیںاجلاس میں پارلیمنٹ کے اصلاحاتی بل پر عدالت عظمی کے فل بینچ کی تشکیل اور پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورت حال پر مشاورت کی جارہی ہے وزیر اعظم اجلاس میں سیاسی اور آئینی بحران کے تمام پہلووں کا تفصیلی جائزہ اجلاس سے اپنا موقف بھی سامنے رکھا ہے وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والے اس آجلاس میں اہم سیاسی فیصلوں کی منظوری دی جائے گئی















